کوئٹہ، لاک ڈاؤن کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ
شہریوں کا کیسکو سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود کیسکو نے بجلی کی بلاجواز لوڈشیڈنگ میں اضافہ کر دیا۔
بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بلا جواز اضافہ کواری روڈ، جان محمد روڈ، کاسی روڈ، پشتون درہ، عبدالولی چوک، حاجی غیبی روڈ، قمبرانی روڈ، سریاب روڈ اور سبزل روڈ کے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی۔
شہری کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن میں بجلی کی بلا جواز لوڈ شیڈںگ سمجھ سے بالاتر ہے۔ کیسکو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرے۔
کیسکو حکام کے مطابق شٹ ڈاؤن اور بجلی چوری پر اوور لوڈنگ ہو تو اضافی لوڈشیڈنگ کرنی پڑتی ہے۔
load shedding
تبولا
Tabool ads will show in this div