لاہور میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح

اسٹاف رپورٹ

لاہور: لاہور کو جرائم سے پاک کرنے کے لئے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔۔ شہر کے براہ راست مانیٹرنگ نظام کا سنگ بنیاد وزیر اعلی شہباز شریف رکھا۔
 
لاہور کی قربان پولیس لائنز میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم قائم کیا جارہا ہے۔۔۔ اس نظام کے تحت شہر بھر کے سات سو مقامات پر تین ہزار کلوز سرکٹ کیمرے لگائے جائیں گے۔ اور شہر کی براہ راست مانیٹرنگ ہوسکے گی۔۔

سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ لندن اور استنبول کی طرز پر لاہور میں مانیٹرنگ سسٹم لگایا جا رہا ہے۔ انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم ستمبر سے کام شروع کردے گا۔




میں

لاہور

کا

democratic

biden

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div