لاہور:بہار کی دلکشی اور فضا میں اداسی

شہری اپنے گھروں تک محدود

لاہور میں کرونا کی وبا کے باعث اس سال بہار کا خوبصورت وقت لوگوں کی تعریف سمیٹے بغیر گزررہا ہے۔شہر میں جگہ جگہ لگے پھول دیکھنے والوں کےمنتظر ہیں مگر شہری اپنے گھروں تک محدود ہيں۔سڑکوں اور باغات میں لگی بہار کی یہ رونق سنوارنے کے لیے پی ایچ اے کی انتظامیہ لاک ڈاؤن کے باوجود پورے جتن کر رہی ہے۔

spring

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div