videos

جھنگ:احساس پروگرام کے دوران بدمزگی

رش کے باعث کرونا وبا پھیلنے کا خدشہ

جھنگ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت لگائے گئے کيمپ ميں خواتين کے درمیان کرسی پر بیٹھنے پر بدمزگی دیکھنے میں آئی۔ خواتین ایک دوسرے سے کرسیاں کرنے کیلئے لڑ پڑیں۔

JHANG

EHSAAS PROGRAM

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div