اوکاڑہ، زہریلی شراب پینے سے 8افراد ہلاک
زہریلی شراب بیچنے والا ملزم گرفتار
اوکاڑہ ميں گزشتہ روز زہريلی شراب پينے سے 8 افراد ہلاک ہوگے۔
پوليس نے زہريلی شراب بيچنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرليا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔