حفاظتی اقدامات کےبعدکراچی الیکٹرونکس مارکيٹ کھوليں گے،محمد عرفان

حکومت ہم سے مذاکرات کرے

کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث کراچی اليکٹرونکس مارکيٹ بدستور 7 دن بند رہے گی اور حفاظتی اقدامات کے بعد ہی مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ ہوگا۔

کراچی اليکٹرونکس مارکيٹ اينڈ ڈيلرز ايسوسی ايشن کے صدر محمد عرفان نے کہا ہے کہ 22 دن سے تمام مارکيٹيں بند ہيں،14 اپريل تک مارکيٹيں بند رکھنے پابند ہيں۔

انھوں نے بتایا کہ حفاظتی اقدامات کرکے15اپريل سے مارکيٹيں کھوليں گے،حکومت ہم سے مذاکرات کرے اورايس او پی بنائے۔

محمدعرفان نے مزید کہا کہ يہ نہيں کہ پورا کراچی بند اور صنعتيں چلتی رہيں، صنعتيں چليں گی تو مارکيٹيں بھی کھليں گی۔ محمدعرفان نے واضح کردیا کہ ہم کسی کا گھيراؤ نہيں کرينگے۔

LOCK DOWN

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div