نتھیا گلی میں بندروں میں خوراک کی تقسیم

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی، الخدمت نے یہ اقدام اٹھایا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/what-monkey.mp4"][/video]

کرونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں انسان گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں اسی طرح جانور بھی خوراک کی قلت سے دو چار ہیں۔

پاکستان کے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے جنگلی حیات خصوصاً بندروں کے لیے خوراک کا انتظام کیا گیا۔

 گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی روزانہ کی بنیاد پر یہ سلسلہ جاری رکھی گی تاکہ سیاحوں کی آمد تک جنگلی حیات کی خوراک کا بندوبست چلتا رہے۔

Nathia Gali

Tabool ads will show in this div