فلاحی ادارے کا دورہ، سرفراز کی خوبصورت آواز میں نعت
ڈاکٹر عامر لیاقت بھی موجود

سابق کپتان سرفراز احمد نے کراچی ميں فلاحی ادارے کا دورہ کيا۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں کے بے حد اصرار پر نعت رسول مقبول بھی سنائی۔ فلاحی ادارے آمد پر پی ٹی آٗئی رہنما ڈاکٹر عامر لياقت بھی موجود تھے۔