احمد شہزاد کی ٹائیگر فورس میں شمولیت کی خواہش
ٹائيگرفورس کا حصہ بننے کو تيار ہوں

کرکٹر احمد شہزاد نے کرونا کے متاثرين کی امداد کيلئے وزيراعظم عمران خان کی ٹائيگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ انھوں نے کہا کہ اگر وزيراعظم سمجھتے ہيں تو ميں ٹائيگرفورس کا حصہ بننے کو تيار ہوں۔
ahmed shahzad
تبولا
Tabool ads will show in this div