موسمِ بہار اور بدلا ہوا اسلام آباد
پھولوں کی خوشبو اور لمس سے لطف اٹھانے والے شہریوں کی کمی
اسلام آباد میں موسم بہار آئے تو ہر طرف سرمستی اور چہکار سنائی دیتی ہے۔ پرندوں کے سنگ سنگ فضا بھی خوشی کے گیت گاتی ہے۔ اس سال بھی اسلام آباد میں بہار اپنے جوبن پر ہے مگر پھولوں کی خوشبو اور لمس سے لطف اٹھانے والے شہریوں کی کمی نے بہار کو سوگوار بنا دیا ہے۔
spring
تبولا
Tabool ads will show in this div