منی لانڈرکیس،الطاف حسین نےالزامات کی سختی سے تردیدکی ہے،متحدہ

Scotland کراچی / لندن : ایم کیوایم کی جانب سے قائد تحریک الطاف حسین کي برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس کے الزام میں جاری تحقیقات سے متعلق بيان جاري کر ديا ہے۔ ايم کيوايم کي جانب سے جاري بيان ميں کہا گيا ہے کہ قائد الطاف حسین سے منی لانڈرنگ الزام کی تحقیقات کے سلسلے میں مزید سوالات ہو رہے ہیں، تاہم متحدہ قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں کسی بھی قسم سے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہیں، ایم کیو ایم کے مطابق اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہونے پر دوباری بیان جاری کیا جائے گا۔ سماء

ENGLAND

scotland yard

imran farooq

money laundering case

MUTAHIDDA QOOMI MOVEMENT

Tabool ads will show in this div