دریائے چناب میں تغیانی،ہزاروں ایکڑ رقبہ زیرآب

آم،اسٹرابری اور گندم کی فصلوں کو شدید نقصان

ملتان میں دریائے چناب میں تغیانی سے ہزاروں ایکڑ رقبہ پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔ دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ہزاروں ایکڑ رقبہ زیر آب آگیا۔ سیلابی پانی سے آم، اسٹرابری اور گندم کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Chenab

Tabool ads will show in this div