اوکاڑہ میں دفعہ144 کی خلاف ورزی پر586 مقدمات درج

دفعہ 144 کا نفاذ 15 مارچ کو کیا گیا تھا
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

پنجاب میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر اوکاڑہ میں پولیس نے 586 مقدمات درج کر لیے ہیں۔

پولیس نے کارروائی کے دوران 1800 گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی ضبط کر لیں۔

صوبے میں دفعہ 144 کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے لگائی گئی ہے تا کہ کسی بھی جگہ 4 سے زائد افراد ایک ساتھ جمع نہ ہوں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ 15 مارچ کو کیا گیا تھا۔

PUNJAB

Tabool ads will show in this div