انگلینڈ کمزور ٹیم نہیں، مصباح الحق

Misbah In Dubai Pkg 04-10

دبئی : پاکستانی ٹيسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں يہ تاثر درست نہيں کہ انگلينڈ کمزور ٹيم ہے، ريٹائرمنٹ پر غور کررہا ہوں ليکن ابھی حتمی نتيجے پر نہيں پہنچا۔

شارجہ اسٹيڈيم ميں پريکٹس کے بعد کيپٹن کول نے ميڈٰيا سے گفتگو کی، بولے کہ پاک انگلينڈ ٹيسٹ سيريز ميں کوئی فيورٹ ٹيم نہيں ہے، سيريز ميں پاکستانی بلے بازوں کو ذمہ داری نبھانا ہوگی۔

پاکستانی ٹیسٹ قائد نے مزيد کہا کہ ٹيم ميں باصلاحيت پليئرز کی کمی نہيں، کسی کی جگہ بھی لے سکتے ہيں۔ سماء

ENGLAND

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div