کراچی میں زیادہ متاثرہ علاقوں کو بند کرنے کا مشورہ

ڈیفنس سے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے
فوٹو: آن لائن
فوٹو: آن لائن
فوٹو: آن لائن

ماہرین نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کراچی کے اُن علاقوں کو مکمل بند کرنے کا مشورہ دیا ہے کہ جہاں سے کرونا وائرس کے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ شہر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

ماہرین کے مطابق ڈیفنس سے کرونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جس علاقے سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے اسے بند کر دیا جائے کیونکہ علاقہ بند کرنے سے وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آئے گی۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div