کرونا وائرس : عروا حسین کے ملے جلے تاثرات
اداکارہ کا وائرس کیخلاف لڑنےوالوں کیساتھ ہمدردی کا اظہار
اداکارہ عروہ حسین نے بھی کرونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے ۔
عروہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک نوٹ لکھتے ہوئے کہا کہ اس وبائی مرض کے حوالے سے میرے ملے جلے تاثرات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ویسے تو اس وائرس نے انسانی سطح پر ایک عالمی تباہی ہے لیکن میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ یہ ہمارے سیارہ کیلئے بہتر ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اہل خانہ کو یاد کررہی ہیں اور ساتھ انہیں ان لوگوں کیلئے ہمدردی کا اظہار کیا جو اس مشکل وقت میں جدوجہد کررہے ہیں اور مختلف حیثیت سے محاذ پر لڑیں۔
Urwa Hocane
تبولا
Tabool ads will show in this div