پی ٹی آئی کے سیکیورٹی گارڈز کی میڈیا نمائندوں سے بدتمیزی

Reham GUARD  NAT 04-10 لاہور : لاہور ميں تحريک انصاف کے جلسے کے بعد ريحام خان کے سيکيورٹي گارڈز نے ميڈيا کے نمائندوں سے بدتميزي کي اور دھکے دئيے۔ صورت حال پر بعد ميں پارٹي رہنما جہانگير ترين نے ميڈيا کے نمائندوں سے معذرت کرلي اور وعدہ کيا کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائي کي جائے گي۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

TEHREEK INSAF

IK

AYAZ SADIQ

NA122

SAMAA TV

#PTIforNA122

#LahoreRejectsUTurnKhan

SAMAA NEWS

Tabool ads will show in this div