خیبرپختونخوا کے 231 اسکول قرنطینہ سينٹرز میں تبدیل

سب سے زیادہ چارسدہ کے اسکولز تبدیل کیے گئے

اسکولوں کی چھٹی میں توسیع کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 231 اسکولوں کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کر دیا۔

سب سے زیادہ قرنطینہ سینٹر چارسدہ کے 28 اسکولوں میں بنائے گئے۔

صوابی میں 25 گرلز اسکولز جبکہ لوئر دير میں 31 لڑکوں کے اسکولز قرنطینہ میں تبدیل کیے گئے۔

khyber pakhtunkwa

QUARANTINE CENTER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div