کیا اسلام میں الکوحل والا سینیٹائزر استعمال کرنا جائز ہے؟

کن صورتحال میں الکوحل استعمال کیا جاسکتا ہے؟
Mar 28, 2020

[video width="1280" height="1280" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Is-Alcohol-in-hand-sanitizer-haram-Qutb-Online-Mar-26-1.mp4"][/video]

بحیثیت مسلمان جہاں ہمیں اس بات پر مکمل یقین ہے کہ الکوحل والے مشروبات کے استعمال کی اجازت اسلام میں نہیں ہے وہیں عوام اس بات پر فکرمند ہے کہ کیا الکوحل والا سینیٹائزر استعمال کیا جسکتا ہے یا نہیں۔ بلال قطب کے پوچھنے پر مذہبی اسکالرز نے اس متعلق اپنی آراء پیش کی ہیں کہ کن صورتحال میں الکوحل کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Tabool ads will show in this div