فیکٹری میں آگ لگنے کے خصوصی فضائی مناظر

Oct 04, 2015

Heli Site Fire Ex New Khi 04-10

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Heli-Site-Fire-Ex-New-Khi-04-10.mp4"][/video]

کراچی : بلدیہ ٹاؤن کی ڈائنگ فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، سماء نے ریسکیو آپریشن کی خصوصی فضائی کوریج کی۔

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ڈائنگ فیکٹری کی بالائی منزل پر آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے آگ بجھانے کیلئے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، کپڑے اور کیمیکل کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم انتھک محنت کے بعد فائر فائٹرز نے آگ بجھادی۔

آگ لگنے کے باعث عمارت کا ایک حصہ مکمل تباہ ہوگیا تاہم عمارت میں پھنسے 3 سے 4 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

سماء نے خصوصی اسکائی کیم کے ذریعے آگ لگنے کے بعد ریسکیو آپریشن کے فضائی مناظر عکس بند کئے۔ سماء

fire brigade

Baldia Factory Fire

Sky Cam

Ariel View

Tabool ads will show in this div