چھوٹی جماعتیں نظر انداز
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Na-122-Small-Parties-Lhr-pkg-Khurram-03-101.mp4"][/video]
اين اے 122 کے ضمنی انتخاب کیلئے نون لیگ اور پی ٹی آئی بھرپور مہم چلارہی ہیں، بڑی جماعتوں کی مقابلے بازی ميں چھوٹی جماعتوں کی اليکشن مہم نظر ہی نہيں آرہی۔ ثمرہ افضل کی رپورٹ دیکھیں۔