این اے 122 کی تاریخ
این اے 122 میں 13 سال کے دوران پہلی بار انتخابی سنسنی در آئی ہے، 11 اکتوبر کو حلقے کا ضمنی انتخاب فیصلہ سنائے گا کہ عليم خان اپنے کپتان کی شکست کا بدلہ لينے ميں کامياب ہوں گے يا شير ايک بار پھر دھاک بٹھائے گا اور اياز صاق ن ليگ کی بقاء ميں کامياب ہوں گے؟۔ اس حلقے کی تاریخ کیا کہتی مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
ECP
PTI
Politics
IMRAN KHAN
AYAZ SADIQ
NA122
POLLING
Bye Election
11October
تبولا
Tabool ads will show in this div