اداکارہ صبور علی شیف بن گئیں
اداکارہ نےانسٹاگرام پراپنی کھانےپکانےکی ویڈیوز شیئر کیں
[video width="360" height="202" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/sabooraly.mp4"][/video]
اداکارہ صبور علی قرنطینہ میں رہ کر اپنے کھانے پکانے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے لگیں۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کھانے پکانے کی قابلیت سے مداحو ں کو آگاہ کیا جس کے بعد سے ان کے مداح ان کی اس قابلیت کی تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے شئیر کردہ تصویروں سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ قرنطینہ کی زندگی خوب انجوائے کررہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے معروف ڈراموں گل و گلزار اور نقب زن میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔