کرونا وائرس کے علاج کیلئے پاکستانی ڈاکٹر کی تجویز
چین بھی اس پر عمل کر رہا ہے

پاکستان میں امراض خون کے معروف ڈاکٹر طاہر شمسی نے کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج تجویز کیا ہے۔ سماء ٹی وی کے پروگرام آواز میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں اس طریقہ علاج کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ سنیے اس ویڈیو میں