سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کیلئےتیارنہیں،رحمان ملک کاٹکاساجواب

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی : بلوچستان نے نامناسب حالات کے باوجود بلدیاتی انتخابات کرادیئے لیکن سندھ حکومت تیار نہیں، پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں کہ ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن ہوتے تو اچھا پیغام جاتا۔

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں رحمان ملک نے کہا کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد اچھی پیش رفت ہے، لیکن سندھ حکومت تاحال اس کے لئے تیار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کو سندھ کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ کراچی میں امن کے لیے جہاں ضرورت ہو آپریشن کیا جانا چاہیئے۔ سماء

ملک

سندھ

Video

lost

spacecraft

Tabool ads will show in this div