کروناوائرس کےخدشات نےبیوٹی پارلرزویران کردئیے

مالکان پریشان
Mar 20, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Veeran-Saloons-Isb-Pkg-20-03.mp4"][/video]

کرونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے بند ہوگئے ہیں۔ سرکاری دفاتر ہی ویران نہیں ہوئے بلکہ نجی کاروبار پر بھی گہرے اثرات پڑے ہیں۔مہلک وائرس کے خوف نےاسلام آباد کے بیوٹی پارلرز بھی ویران کردیئے ہیں۔بیوٹی سیلونز کی انتظامیہ گاہکوں کی منتظر ہیں مگر خواتین کوان حالات میں خوبصورتی سے زیادہ اپنی صحت کی فکر ہے۔سیلونزمالکان نے نقصان کے اندیشے کے پیش نظر حکومت سے ریلیف کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

beauty parlors

Tabool ads will show in this div