ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستانی روپے کی قدر 20 پیسے تک گرگئی
Mar 19, 2020

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اور انٹربینک مارکیٹ میں 5 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 158.90 روپے پر مستحکم ہیں۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

Tabool ads will show in this div