تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ

اسٹاف رپورٹ


پشاور : تحریک انصاف نے نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


 پی ٹی آئی۔خیبر پختونخواہ کے صدراعظم سواتی کاکہنا ہے کہ میزائل حملے بند ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔


اعظم سواتی نے بتایا کہ آج تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ہونے والےاجلاس میں فیصلہ کیا گیا ھے کہ میزائل حملے بند ہونے تک نیٹو سپلائی کیخلاف دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔


پی ٹی آئی کے صوبائی صدر اعظم سواتی نے بتایا کی ناں صرف ان کی جماعت بلکہ دیگراتحادی جماعتین بھی زور وشور سے دھرنوں میں شرکت کریں گی۔ سماء

کے

کا

media

خلاف

فیصلہ

جاری

cost

ranking

engine

mirza

Tabool ads will show in this div