عوام کا کروناوائرس پرغیرسنجیدہ رویہ، شہزاد رائے کاطنز
گلوکار شہزاد رائے نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی صحت کا خیال نہ رکھنے والوں پر طنز کیا ہے۔
ویڈیو میں شہزاد رائے کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں، میں ابھی راستے سے آرہا تھا تو ایک دوست سے ملاقات ہوئی اور وہ مجھے دیکھتے ہوئے گلے لگانے لگے تو میں نے کہا دور دور سے، جس پر انہوں نے کہا آپ کیسی بات کررہے ہیں ، اللہ مالک ہے تو میرے ان دوستوں کے لیے شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔ اس جملے کے بعد شہزاد رائے نے اپنے ماضی کے سپر ہٹ گانے کی ویڈیو شیئر کی جس کے الفاظ یوں ہیں۔
شہزاد رائے نے مزید ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک اور ملاقات کا احوال بتایا۔
A guy just tried to shake my hand, so I backed off and said “mind the gap”. He replied “London tube station tay kudi kab say yehi kendi paee hai - mind the gap between the train and the platform, Pakistani na uthay and na ithay mind the gap karangay” he laughed and left!! ?
— Shehzad Roy (@ShehzadRoy) March 19, 2020
گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے ملاقات بھی کی ہے۔
Always great to meet @ImranKhanPTI I updated him about some changes in education policy as a result of our advocacy. He apreciated @ZindagiTrust efforts to reform govt schools and spoke really highly of the work being done by @Shafqat_Mahmood towards a single national curriculum https://t.co/T9EDqMKkBz pic.twitter.com/f8Sm0IXDoB
— Shehzad Roy (@ShehzadRoy) March 18, 2020