ڈکیتی میں مزاحمت ڈاکوؤں کی خاتون پر فائرنگ
شوہر نے لوٹ مار کیلئے ڈاکو اپنے گھر بھیجے تھے
اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون کا قتل منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، واقعے میں شوہر خود ملوث تھا، پولیس نے سراغ لگالیا۔ رپورٹ دیکھیں۔