پاکستان قیام امن کیلئے مدد نہیں کررہا، کرزئی کا الزام

کابل: افغان صدر حامد کرزئی نے قیام امن کی حکمت عملی پر غور کے لئے لویہ جرگہ بلانے کا اعلان کردیا ہے ۔۔۔ اور الزام لگایا ہے کہ پاکستان قیام امن کے لئے مدد  نہیں کررہا ہے۔


حامد کرزئی نے افغان عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن کے لئے حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے ۔۔ جس کے لئے جلد لویہ جرگہ بلایا جائے گا۔اس جرگے میں قیام امن کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔


انہوں نے الزام گایا کہ پاکستان افغانستان میں امن کے قیام میں مدد فراہم نہیں کررہا ہے ۔۔ جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ۔۔۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ نیٹو کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے طریقہ کار پر اختلاف ہے۔ سماء

کا

parade

مدد

law

markets

Tabool ads will show in this div