جنوبی افریقہ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

CRICKET-IND-RSA

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/India-Lost-PKG-02-10.mp4"][/video]

دھرم شالہ: جنوبي افريقا نے بھارت کے خلاف پہلا ٹي ٹوئنٹي ميچ سات وکٹوں سے جيت کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کرلی ہے۔

دھرم شالہ ميں رنزکاطوفان آگيا، بھارتي بيٹسمينوں نے آؤ ديکھا نہ تاؤ حريف بولرز کي اينٹ سےاينٹ بجادي، روہت شرما نے سنچري بنائي اور ويرات کوہلي نے تينتاليس رنزاسکورکيے۔

جنوبي افريقا کو دوسو رنزکا بھاري ہدف ملا مگرمہمانوں نے کرارا جواب ديا۔ ڈي ويليرز کي ففٹي نے جيت کي بنياد رکھي پھرڈومني کا فائر ورکس شروع ہواتو بھارتی بےحال ہوگئے۔ ڈومني کےبرق رفتار سرسٹھ رنزنے ٹيم کوفاتح دلا دی۔ سماء

SA beat India

dharamsala

JP Duminy

indian batsmen

AB de Villiers

Tabool ads will show in this div