اداکارہ عروہ حسین کی گاڑی کا بھاری چالان

گاڑی ماورہ حسین چلا رہی تھیں

 

واجبات کی عدم ادائیگی پر اداکارہ عروہ حسین کی گاڑی کا چالان کردیا گیا۔

محکمہ ایکسائز نے ڈی ایچ اے لاہور میں ناکہ بندی کےدوران چالان کیا ۔ اس وقت گاڑی عروہ کے بجائے ان کی چھوٹی بہن اداکارہ ماورہ حسین چلا رہی تھیں۔

عروہ حسین کی گاڑی کا چالان 39 ہزار 450 روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر چالان کیا گیا۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق عروہ حسين کے ذمے ساڑھے 17 ہزار روپے موٹروہيکل ٹيکس اور 20 ہزار روپے انکم ٹيکس واجب الادا تھا۔

Urwa Hocane

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div