کورونا وائرس: کن ممالک میں کتنے متاثرین ہیں؟

متاثرین کی تعدادایک لاکھ 38ہزار اور ہلاکتیں 5ہزار سے متجاوز

کورونا وائرس جس کی ابتداء چین کے شہر ووہان سے ہوئی اور اب یہ تقریباً 130 سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے اب تک ایک لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ 5 ہزار 100 سے زائد افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔

دنیا بھر میں جمعہ 13 مارچ تک کس ملک میں کتنے کیسز کی تصدیق ہوچکی، نیچے دیئے گئے ورلڈ میٹرز ڈاٹ انفو پر دیئے گئے اعداد و شمار کے چارٹ سے جان سکتے ہیں۔

Tabool ads will show in this div