آرکائیو
»
رکشوں کے ذریعے لڑکیوں کے حقوق کی مہم شروع
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Rikshaw-Campaign-Lhr-Pkg-02-10.mp4"][/video]
کم عمری کی شادی اور گھریلو تشدد کے خاتمے کیلئے سماجی تنظیم نے لاہور میں رکشوں کے ذریعے آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔ دیکھتے ہیں ثمرہ افضل کی رپورٹ ۔
