آرکائیو
»
بابرہ شریف کے لے پالک شیر کے بچے کی نازبرداری
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Zoo-lion-toqeer-Pkg-lhr-02-09.mp4"][/video]
لاہور کے چڑیا گھر میں اداکارہ بابرہ شریف کی جانب سے گود لیا گیا شیر کا بچہ خوب ناز نخروں سے پل رہا ہے ۔ انگریزی خوراک کھانے والے اس لاڈلے بچے سے ملوا رہی ہیں ثمن اقبال ۔
