برطانیہ دہشتگردوں کی مالی مدد روکے،پاکستان نےبھی ڈومورکہہ دیا

#COAS met UK's permanent Home Secretary.Asks UK to play role in checking intl financing&communication of terrorists
— AsimBajwa (@AsimBajwaISPR) October 2, 2015
اس موقع پر آرمی چیف نے برطانيہ سے ڈو مور کا مطالبہ کیا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ برطانيہ دہشت گردوں کی فنڈنگ کو روکے، جب کہ دہشت گردوں کے کميونی کيشن پر بھی نظر رکھی جائے۔ بعد ازاں آرمی چیف نے برطانیہ کے آرمرڈ ڈویژن کا دورہ بھی کیا، جہاں انہوں نے برطانوی اہلکاروں کی ٹریننگ کا جائزہ لیا، اس موقع پر برطانوی چیف آف اسٹاف جنرل نکولس کارٹر بھی موجود تھے۔ سماء


