سریلے ہیئراسٹائلسٹ نےدھوم مچادی

ایک ٹکٹ میں ڈبل مزے
Mar 12, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Sureela-Hairstylist-Isb-Pkg.mp4"][/video]

اسلام آباد کے سریلے ہیئر اسٹائلسٹ اپنے گاہکوں کے بال کاٹنے کے ساتھ اُنہیں گانا سنا کر خوب محظوظ کرتے ہیں۔

اسلام آباد کےشوقیہ گلوکار علی حیدر عرف ٹیپو پیشے سے زلف تراش ہیں۔ انھوں نے اپنے فن میں ہنر کو بھی شامل کرلیا ہے۔ بال بنوانے اور ترشوانے کے دوران لائیو موسیقی کے مزے لینے والے علی حیدر کو خوب سراہتے ہیں۔ سریلے ماحول میں دل ہی نہیں جھومتے ، ساتھ میں لب بھی گنگنا اٹھتے ہیں۔

Tabool ads will show in this div