مزدور کے قتل کا ڈراپ سین، بیوی دوست سمیت گرفتار
ملزمان گرفتار

سکھر میں ایک ہفتہ پہلے قتل ہونے والے محنت کش کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔ مقتول یعقوب شیخ کو اس کی بیوی نے ساتھی کے ساتھ مل کر قتل کیا۔ پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے واقعے میں نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دیکھئے ساحل جوگی کی رپورٹ