videos
ٹینس پلیئر مہوش چشتی کا فہمیدہ مرزا کے سامنے احتجاج
چار گھنٹے انتظار کرانے پر ٹرافی لینے سے انکار کردیا
ٹرافياں دينے کیلئے 4 گھنٹے انتظار کرانے پر ٹينس پليئر مہوش چشتی نے وفاقی وزير ڈاکٹر فہيميدہ مرزا کے سامنے بھرپور احتجاج کیا اور ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا۔ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔