پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پرارکانِ پارلیمنٹ کی رائے
عوام کو اس کا فائدہ ملنا چاہئے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تقریباً 40 فیصد تک ریکارڈ کمی ہو چکی ہے، ارکان پارلیمنٹ کے خیال میں عوام کو اس کا فائدہ ملنا چاہئے۔ اپوزیشن کا خیال ہے کہ پٹرول اب 60 سے 65 روپے فی لیٹر ہونا چاہیے جبکہ حکمران جماعت کا کہنا ہے کہ عوام کو آہستہ آہستہ ریلیف دیا جائے گا۔
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div