عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں، بلاول
حکومتی ٹیم کو اقتصادی مشکلات کا انداز نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
چیئرمين پيپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہتے ہیں کہ حکومت اپنا بوجھ بجلی، گیس اور دیگر چیزوں کی قيمتيں بڑھا کر اتارتی ہے، حکومتی ٹيم کو اقتصادی مشکلات کا اندازہ ہی نہيں، حکومت کی پالیسیوں سے معاشی صورتحال ابتر اور عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں ان کا کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
IMRAN KHAN
bilawal bhutto zardari
تبولا
Tabool ads will show in this div