نگرکرتن رسم کی دربار صاحب کرتارپور میں ادائیگی
پہلی دفعہ گرو گرنتھ صاحب نے کرتار پور پر حاضری دی

سکھ برادری کی جانب سے نگر کرتن کی رسم دربار صاحب کرتار پور میں مکمل آزادی کے ساتھ ادا کی گئی۔
شکرگڑھ میں 72سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ گرو گرنتھ صاحب نے کرتار پور پر حاضری دی۔ اس موقع پر سکھ رہنما جگدیب سنگھ سودھی نے کہا کہ ہم اس رحمت کے قابل نہ تھے، گرو صاحب کی 550سالہ تقریب آج مکمل ہوئی ہے، آگے بھی سنگت جاچکی ہے اور 690 کے قریب یہ سنگت ہے۔
جگدیب سنگھ سودھی نے کہا کہ موسم کی خرابی کے باوجود یہ ایونٹ ہوا ہے۔

