سگے بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا

پولیس نے سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرلیا
Mar 07, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/hum-log-clip-01.mp4"][/video]

ضلع خانیوال میں پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا تاہم بظاہر اندھے قتل کا سراغ لگا کر پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ناصر خان کو سات سال پرانے واقعے پر سگے بھتیجے نے قتل کیا۔ واقعے کی تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

PUNJAB

Tabool ads will show in this div