معاشی نموپروزیراعظم کےدعویٰ اوراراکین پارلیمنٹ کاتبصرہ

روزگار کے مواقع اور ترقی کا سال

حکومت معاشی بحران سے نکل کر اب معاشی نمو کی جانب بڑھنے کی دعویدار ہے۔ وزیر اعظم نے سال 2020 کو روزگار کے مواقع اور ترقی کا سال بھی قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کے خیال میں یہ دعویٰ حقیقت سےقریب تر ہے۔ اپوزیشن سمیت حکومت کے اتحادیوں نےوزیر اعظم کے بیان کو سنجیدہ نہیں لیا ہے۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div