پولیس والدین کو بار بار تھانے سے واپس بھیجتی رہی

ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

لاہور میں تیرہ سالہ عدیل مدرسہ پڑھنے گیا اور شام کو واپس نہ آیا۔ گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی مگر انہیں ٹرخا کر واپس کردیا گیا۔ تیسرے روز عدیل کی لاش گڑھے سے مل گئی۔

crime scene

Tabool ads will show in this div