چوڑیاں، سنگھار میز، بیلن، بکری
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/FSD-SYMBOLS-FOR-CANDIDATES-2100-PKG-30-09.mp4"][/video]
بلدیاتی انتخابات کیلئے نشانات کی لسٹیں آویزاں کردی گئیں، کسی کو کُھسہ سے نوازا جائے گا تو کسی کو چوڑیوں کا نشان ملے گا، بکری، چمٹا اور بیلن نے تو اُمیدواروں کو ہی چکرا دیا ہے۔ مزید جانتے ہیں فیصل آباد سے مدثر نذیر کی رپورٹ میں۔