بلوچ کلچرل ڈے پر ثقافتی شو
مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب تھے
لاہور ميں بلوچ کلچرل ڈے پر ثقافتی شو سجايا گيا۔ الحمرا ميں سجنے والے بلوچ کلچرل ڈے کے مہمان خصوصی وزيراعلیٰ عثمان بزدار تھے۔ طلباء نے جاندار پرفامنس پيش کرکے تقريب کا آغاز کيا۔