عدالتی راہدریوں میں حسن کے جلوے
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/MEERA-VS-AYAAN-KHI-PKG-HASSAN-ABBAS-01-10.mp4"][/video]
عدالتوں کی راہ دارياں آج کل حسن کے جلوؤں اور فیشن کی جھلملاہٹ سے جگمگانے لگی ہیں، ڈالر گرل ہوں یا اسکينڈل کوئين، دونوں ہی جب عدالت آتی ہیں تو کیمرے حرکت میں آجاتے ہیں۔ مزید احوال بتائیں گی ماہ رخ صدیقی اس رپورٹ میں