سندھ حکومت کا کم آمدنی والے افراد کیلئے بے نظیر ٹاؤن اسکیم کا افتتاح

اسٹاف رپورٹ


کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹٰی بلاول بھٹو زرداری نے کم آمدنی والے افراد کیلئے بے نظیرٹاؤن اسکیم کا افتتاح کردیا، اسکیم کے تحت سندھ کے 23 اضلاع میں 120 گز کے 50 ہزار پلاٹ مفت تقسیم کئے جائیں گے۔


وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں بلاول بھٹو نے 27 ہزار 500 پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی، 5 ارب کے منصوبے پر اب تک سندھ حکومت کے ایک ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہوچکے ہیں۔


پہلے مرحلے میں کراچی سمیت سندھ کے 8 اضلاع میں پلاٹس دیئے جائیں گے۔


تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان کی معاشی پالیسی عوام کیلئے ہے، جس کے تحت آج عوام کو گھر ملے ہیں۔ سماء

کا

MQM

سندھ

Video

Narendra Modi

bond

athletes

biden

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div